اتوار، 28 جون، 2020

Ilme Jaffr Ilmul Adad Quran wa Sunnat Say Istekhara Elaj

استخارہ اورعلم جفر و علم روحانی سے علاج و مشاہدہ

قرآن و حدیث، علم جعفر، علم الاعد اد ، استخارہ، علم روحانی اور عملیات  قرآنی کے ذریعے روحا نی علاج

قرآن پاک، احادیث مبارکہ، علم جعفر، علم الاعداد، استخارہ اور روحانی علوم کی مدد سے روحانی، جسمانی، معاشی پریشانیوں، نقصانات، بیماریوں، غیرمعمولی واقعات، آسیب، جنات، بندشیں، آپس کی نا اتفاقی، جادوٹونہ، بد عملیات کا علاج اور حل، مستقبل کی پیش بندی پلاننگ کیلئے زائچہ کا استعمال

 

اور اس نے ھرچیز کے گنتی شمارکررکھی ھے۔
( القرآن - سورۃ الجن - ۲۸)

اس نے عرض کی جس کے پاس کتاب کا علم تھا۔
(القرآن - سورۃ النمل - ۴۰)
؎
   وہ شخص  حضرت سلیمان علیہ سلام کے صحابی اور وزیرآصف بن بر خیاہ ھیں جو علوم و کتب سماویہ کے عالم اور اللہ ﷻ کے اسماء اور کلام اللہ کی تاثیر سے واقف تھے ،انہوں نے عرض کیا کہ میں چشم زون (پلک جھپکنے میں)  تخت کوحاضر کرسکتا ھوں۔ یعنی کہ آپؑ کسی طرف دیکھئے، قبل اسکے  کہ آپؑ ادھر سے نگاہ ہٹائیں تخت آپؑ کے سامنے رکھاھوگا۔
 
" علم الا عد اد کی علم میں ایک بہت بڑی اہمیت ھے"
 (الحد یثﷺ - سنن ابن ما جہ )

جمعرات، 11 جون، 2020

What is Ilme Jafr

What is Ilme Jafr

علم جفر کیا ھے

علم جفر کی تاریخ کے متعلق ھمیں یہ ہی معلومات ملتی ھیں کہ پہلے پہل یہ شاندار، بیش بہا اور قیمتی خزانہ ابوالبشر و ابوالاانبیاء حضرت آدم علیہ السلام کو قدرت کی طرف سے عطا کیا گیا، جبکہ بعض کے نزدیک حضرت موسی علیہ السلام کو، اور اسکے بعد پھر انھی عظیم و برگزیدہ ہستیوں میں سینہ بہ سینہ ایک دوسرے میں منتقل ھوتا رھا اور سینہ بہ سینہ منتقل ھوتے ھوتے خاتم انبیین سرکار دو عالم امام الاانبیاء حضرت محمد مصطفۓﷺ کے سینہ مبارکہ میں منور ھوا اور پھرآپ ﷺ نے اس علم سے مکمل طور پر حضرت علی کرم اللہ وجہ رضی اللہ تعالی عنہ کے سینہ مبارک کو روشن فرمایا، جیسے کہ آپ ﷺ کا فرمان مبارک ھے کہ :۔ 
 "انا مدینۃ العلم و علی بابھا"۔ 
ترجمہ: میں علم کا شھر ھعں اور علیؓ اس شھر کا دروازہ ۔
چونکہ رسول کریم صلی اللہعلیہ و آلہ و سلم کے فرمان مبارکہ کے مطابق حضرت علیؓ تمام علوم پر غالب  ھیں اور اسکی ایک نایاب و نادر منزل ھیں جو کہ پوری طرح سے صراط مستقیم کی جانب رھنمائی کرتی ھے اسی لئے منزل علوم روحانیت میں جتنے بھی بزرگان دین و ملت اور اولیاء اکرام اور صوفیائےکرام گزرے ھیں اور یا جو آئندہ آئینگےوہ تمام کے تمام نفس رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے در پر ھی حاضری و جبہ سائی کرتے ھیں اور جو کچھ بھی علامات فیوض و برکات ان اولیاء اللہ صوفیاء اکرام سے ھوتی ھیں وہ سب کی سب حسب المقدور اسی بارگاہ سے عطا ھوتی ھیں اور قیامت تک ھوتی رھیں گی ۔
یہاں یہ بات یاد رکھنی بھی ضروری ھے کہ اس علم  کے حصول کے خواھشمندوں کو اپنے نفس کو اپنا تابع بنانا لازم ھے نہ کہ نفس کے غلام ۔ جھوٹ، غیبت، چوری، لقمہ اور دیگر حرام چیزوں باتوں سے بچنے کے ساتھ ساتھ نماز پنجگانہ کے علاوہ نمازتہجد اور بعد از ھر نماز کے ۴۱ ۔ ۴۱ بار " یارب زدنی علما" کا ورد کرنا ۔ جوا، سٹہ، لاٹری اوردیگرغیر شرعی امور کی نقاب کشائی سے مکمل پرھیز بھی ضروری ھے  جو کہ ایک جفار (علم جفر کے ماھر) کی پہچان ھی ۔
علم جفرامام جعفر صادق علیہ رحمہ و آئمہ معصومین کا  پاک اور مطہر علم ھے جسکے لئے علمائے جفر فرماتے ھیں کہ :۔
"ومن منح الجھال علما اضاعہ ومن منع المستوحبین فقد ظلم" ۔
یعنی کہ جس نے جاھلوں کو یہ علم سکھایا گویا اس نے ضائع کیا اور جس نے قابل اور حقدارو مستحق سے اسکو مخفی رکھا گویا اس نے ظلم کیا ۔
علم جفر کی ایک خصوصیت یہ بھی ھے کہ یہ اپنے اعجاز ناطق ھونے کی وجہ سے نا اھل سے خود ھی دور یعنی روپوش ھوجاتاھے ۔ چاھے کوئی شخص اس پر عبور حاصل کر بھی لے اور بعد میں اسکو غلط ذرائع یا مقاصد میں استعمال کرنا شروع کردے تو اسکو غلط جواب ملنے لگتے ھیں یا پھر سطر مستحصلہ سامنے ھونے کے باوجود بھی اسکی فہم فراصت و ادراک اسکی سمجھ  سے دورھوجاتی ھے اور وہ اصل حقیقت وتفصیل سمجھنے سے قاصر ھوجاتاھے ۔

What is Ilmul Aadaad

What is Ilmul Aadaad

In islamic View

PAGE/SITE UNDER CONSTRUCTION

Dargah Syed Lakyari Moosvi

Dergah Syed Moosvi Qazmi

Dargah situated in near Kandyaro Sindh

PAGE/SITE UNDER CONSTRUCTION

Ilme Jaffr Ilmul Adad Quran wa Sunnat Say Istekhara Elaj

استخارہ اورعلم جفر و علم روحانی سے علاج و مشاہدہ قرآن و حدیث، علم جعفر، علم الاعد اد ، استخارہ، علم روحانی اور عملیات  قرآنی کے ذریعے روحا ن...